حیدرآباد۔10۔مئی (اعتماد نیوز) آج قومی الیکشن کمیشن نے ریاست کے 30
انتخابی مراکز کو دو بارہ رائے دہی کے لئے منتخب کی ہے جہاں سے یہ بڑے
پیمانہ پر دو بارہ
رائے دہی کے لئے مطالبہ کیا گیا۔ چنانچہ دو بارہ رائے
دہی کی تاریخ 13مئی ہوگی۔ 13لوک سبھا اور 21اسمبلی حلقوں پر مشتمل ان
30انتخابی مارکز میں رائے دہی دو بارہ منعقد ہوگی۔